کوئٹہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز میں بلوچستان کے طلبہ کا سبسڈائزڈ کوٹہ ختم کرنا تعلیم دشمن پالیسی ہے، بی ایس او شال زون
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) شال زون نے کوئٹہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز میں بلوچستان کے طلبہ کے لیے مخصوص سبسڈائزڈ کوٹہ ختم کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے تعلیم دشمن پالیسی قرار دیا ہے۔

