Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

منگچر: لاپتہ ہونے والے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری گھر پہنچ گئے

منگچر کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری گھر پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایس ایچ او علی اصغر نیچاری کی واپسی کے بعد واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنے کا امکان ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.