Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عوام خود فیصلہ کریں، کون وقت گزار رہا ہے اور کون عوام کے لیے کام کر رہا ہے؟ محسن نقوی

 

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عوام دیکھیں ان کے منتخب نمائندے اپنا وقت کہاں خرچ کر رہے ہیں۔ ایک طرف ایسا منتخب نمائندہ ہے جو ایک ماہ سے دفتر نہیں جا رہا، جبکہ دوسری جانب وہ شخص ہے جو ایک گھنٹے کا بھی وقفہ نہیں دے رہا اور عوام کے لیے کام کر رہا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.