Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان ہائیکورٹ نے ایم این اے عادل بازئی کی سیکیورٹی بحالی کی آئینی درخواست خارج کردی

عدالت نے قرار دیا کہ ماضی میں سیکیورٹی فراہم کیے جانے کی بنیاد پر مستقل سرکاری سیکیورٹی کا حق پیدا نہیں ہوتا۔ عدالت کے مطابق سیکیورٹی کی ضرورت اور خطرے کا جائزہ متعلقہ انتظامی و سیکیورٹی حکام کا اختیار ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.