Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

امریکا نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ اور سیکیورٹی کے لیے کتنے ارب ڈالر دیے؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے کو صرف ’’ڈالر کی جنگ‘‘ قرار دینا کافی نہیں، حقائق کو بھی سامنے رکھنا چاہیے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ گزشتہ برسوں میں امریکا نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ اور سیکیورٹی کے لیے کتنے ارب ڈالر فراہم کیے۔

خواجہ آصف نے کوہاٹ اور پشاور میں ڈرون حملوں اور پاکستانی سکیورٹی پوسٹوں پر طالبان کے حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان واقعات کو بھی حقیقت کے طور پر دیکھنا ضروری ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.