Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خضدار، سی پیک روڈ پر مسلح ڈاکوؤں کا حملہ، زامیاد گاڑی لوٹ کر فرار، ڈرائیوروں کا سڑک بلاک کرکے احتجاج

خضدار: سی پیک روڈ پر مسلح ڈاکوؤں نے زامیاد گاڑی کو روک کر لوٹ لیا اور واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ واقعے کے خلاف ڈرائیوروں نے سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ مظاہرین نے شاہراہ پر سیکیورٹی کے مؤثر انتظامات اور مسلح ڈاکوؤں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.