Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

افغانستان پاکستان سے لڑنے کی غلطی نہ کرے، شکست اس کا مقدر ہوگی، ضیاء لانگو

افغانستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان سے لڑنے کی غلطی نہ کرے، شکست اس کا مقدر ہوگی۔ ضیاء لانگو نے کہا کہ پاکستان اپنی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.