بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں 30 ہزار ملازمتیں دینے کا منصوبہ، علی حسن زہری By Shoil Baloch On Sep 24, 2026 0 Share علی حسن زہری کے مطابق فیلڈ مارشل اور صدر آصف علی زرداری بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے عوام کے لیے 30 ہزار ملازمتیں دینا چاہتے ہیں۔