بلوچستان میں انسرجنسی نہیں، چند عناصر علیحدگی کی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں، سرفراز بگٹی By Shoil Baloch On Sep 24, 2026 0 Share وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ چند عناصر شناخت کی بنیاد پر علیحدگی کی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں، تاہم پاکستان کو توڑنے کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔