Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اسلام آباد: لانگ مارچ سے قبل مذاکرات ضروری ہیں، بیرسٹر گوہر

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں جب لانگ مارچ ہونے جا رہا ہے، تو بات چیت ضرور ہونی چاہیے۔ انہوں نے سیاسی مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.