جھل مگسی: زمینی تنازع پر کزن کے قتل کا الزام، ملزمان کی گرفتاری کے لیے احتجاج By Shoil Baloch On Sep 24, 2026 0 Share آئی آر درج ہونے کے باوجود ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف جھل مگسی کے رہائشی کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج، متاثرہ شخص نے حکام سے ملزمان کی فوری گرفتاری اور انصاف کی اپیل کی۔