کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، اے جی آفس کا سیکیورٹی آفیسر جاں بحق By Shoil Baloch On Sep 18, 2026 0 Share کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے جی آفس کا سیکیورٹی آفیسر جاں بحق ہوگیا، واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ Post Views: 9