Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

رات 10 بجے عدالت پھر کھل گئی، رہائی سے پہلے دوبارہ گرفتاری اور جیل روانگی، انصاف کی تیز ترین سروس پر سوالات اٹھنے لگے۔

رات کے 10 بجے عدالت پھر کھل گئی، انصاف کی تیز ترین سروس: 24 گھنٹے عدالتیں حاضر!

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو رہائی سے قبل پولیس اڈیالہ جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے ڈنڈے برآمد کرنے اور دیگر ساتھیوں سے متعلق تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی، تاہم عدالت نے استدعا مسترد کرتے ہوئے دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

کیا تماشا چل رہا ہے اس ملک میں؟ قانون کو کھیل بنا دیا گیا ہے۔ آخر اس نظام نے مزید کتنا خراب ہونا ہے؟

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.