Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانتیں منظور کرلیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

عدالت نے دونوں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ضمانتیں منظور کرلیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.