قبائلی شخصیت میر شفیق الرحمان مینگل کے مہمان خانے پر دہشت گردانہ حملہ قابلِ مذمت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے میر شفیق الرحمان مینگل کے مہمان خانے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے، امن دشمن عناصر کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

