Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویش

کوئٹہ: شہر میں بھکاریوں کی آڑ میں مبینہ جرائم کی شکایات سامنے آنے پر شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر بھیک مانگنے کی آڑ میں مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات ملتی ہیں، جس سے شہری خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔

شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات کا نوٹس لیا جائے اور عوام کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.