Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

گناہ اور ثواب کا کھیل بنانے والوں سے سوال ہے، 500 افراد کو چھڑانے کے بعد ان کا کیا بنا؟ شاہد رند

لاپتہ افراد کے معاملے پر ووٹ لے کر کریڈٹ سمیٹنے اور گناہ چھپانے کی کوشش کرنے والی جماعت بتائے کہ جام کمال حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو گناہ و ثواب کا کھیل بنانے والی جماعت نے جن 500 افراد کو چھڑایا تھا، وہ اس وقت کہاں ہیں؟ کیا وہ اپنے گھروں میں ہیں یا واپس دہشت گردوں کے کیمپوں میں چلے گئے ہیں؟ معاون وزیراعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند کا سوال۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.