ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد درانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پنجپائی عبدالقیوم محمد حسنی اور اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف امر کی زیرِ نگرانی سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی۔
کارروائی کے دوران 2 مرد اور 11 خواتین سمیت 13 بیگرز گرفتار کر لیے گئے۔ کارروائی عوامی شکایات کی بنیاد پر کی گئی۔

