20 ستمبر کو اسلام آباد میں بلوچستان سمیت پورے ملک کے عوام کی آواز گونجے گی، حکمرانوں کو عوامی مسائل کا جواب دینا ہوگا، مولانا ہدایت الرحم
اسلام آباد: مولانا ہدایت الرحمن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کو اسلام آباد میں بلوچستان سمیت ملک بھر کے عوام کی آواز گونجے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام اپنے مسائل اور مطالبات کے لیے دارالحکومت میں آواز بلند کریں گے۔

