Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

چار جنازے سڑک پر، وڈھ میں فائرنگ کے خلاف احتجاج؛ کوئٹہ کراچی شاہراہ بند

وڈھ کے علاقے کلی یار محمد سونارو میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واقعے کے خلاف لواحقین نے میتوں کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا، جس کے باعث شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.