Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، اس کی مضبوطی ہی بانیٔ پاکستان کو حقیقی خراجِ عقیدت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، ریاست کی مضبوطی آئین، قانون، مضبوط اداروں اور ذمہ دار قیادت سے ممکن ہے۔ قائداعظم کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے قومی یکجہتی، قانون کی بالادستی اور نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.