وڈھ کے علاقے کلی یار محمد سونارو میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعے پر سردار اختر مینگل نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چار زندگیاں ختم اور خاندان بکھر گئے، دنیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے مزید کتنی بے گناہ جانوں کا نذرانہ پیش کرنا پڑے گا؟


