Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: سول اسپتال میں مبینہ جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک بچے کے لاپتہ ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع

سول اسپتال کوئٹہ میں مبینہ طور پر جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد ایک بچے کے لاپتہ ہونے کے معاملے پر انتظامیہ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایم ایس سول اسپتال نے واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.