کوئٹہ: سول اسپتال میں مبینہ جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک بچے کے لاپتہ ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع By Shoil Baloch On Sep 8, 2026 0 Share سول اسپتال کوئٹہ میں مبینہ طور پر جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد ایک بچے کے لاپتہ ہونے کے معاملے پر انتظامیہ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایم ایس سول اسپتال نے واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ Post Views: 12