جامعہ تربت کے عقب سے برآمد خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی By Shoil Baloch On Sep 7, 2026 0 Share تربت میں جامعہ تربت کے عقب سے برآمد ہونے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Post Views: 7