Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سگے بھائی کا قاتل 20 منٹ میں آلہ قتل سمیت گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق سگے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محض 20 منٹ کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.