Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

لورالائی میں ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 14 سالہ بیٹا شدید زخمی

لورالائی میں دس ویلر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ان کا 14 سالہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.