Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

**کوئٹہ: سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض اے ٹی سی میں پیش، تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

کوئٹہ میں سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کو انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.