لورالائی میں ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 14 سالہ بیٹا شدید زخمی By Shoil Baloch On Sep 7, 2026 0 Share لورالائی میں دس ویلر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ان کا 14 سالہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views: 9