موجودہ بلوچستان تاریخ میں کبھی بھی ایک انتظامیہ کے تحت نہیں رہا، جام کمال خان By Shoil Baloch On Sep 7, 2026 0 Share جام کمال خان نے کہا ہے کہ موجودہ بلوچستان تاریخ میں کبھی بھی ایک انتظامیہ کے تحت نہیں رہا۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ معاہدہ گندمک کے بعد برطانیہ کے زیرِ سایہ رہا۔ Post Views: 3