سگے بھائی کا قاتل 20 منٹ میں آلہ قتل سمیت گرفتار By Shoil Baloch On Sep 7, 2026 0 Share پولیس ذرائع کے مطابق سگے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محض 20 منٹ کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Post Views: 6