Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خضدار: جماعت اسلامی کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، تجارتی مراکز اور دکانیں بند

خضدار میں جماعت اسلامی کی اپیل پر آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ شہر کے مختلف تجارتی مراکز اور دکانیں بند رہیں، جبکہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں نے ہڑتال کو عوامی مسائل اور مطالبات کے حق میں پُرامن احتجاج قرار دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.