Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پختون اور بلوچ کو نکالنا حل نہیں، دونوں قوموں سے معافی مانگنا اور حساب دینا بنتا ہے، حافظ حمد اللہ

فواد چوہدری کے پختونخوا کے لوگوں سے متعلق بیان پر حافظ حمد اللہ کا ردعمل، کہا پختون اور بلوچ کو نکالنا مسئلے کا حل نہیں، دونوں قوموں سے معافی مانگنا اور حساب دینا بنتا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.