قلات انتظامیہ کا ضلع کے 5 دیہاتوں سے مکینوں کے عارضی انخلا کا فیصلہ By Shoil Baloch On Sep 22, 2026 0 Share سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر پانچ دیہاتوں کے رہائشیوں کو عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے گا