ایران کے ساتھ معاہدہ یا پھر اسے مکمل طور پر تباہ کرنا ہوگا، ٹرمپ By Shoil Baloch On Sep 22, 2026 0 Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ ایران اب مشرقِ وسطیٰ میں بدماش نہیں بن سکتا، فیصلہ کرنا ہوگا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کیا جائے یا اسے مکمل طور پر تباہ کردیا جائے۔