خضدار: جماعت اسلامی کی کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، تجارتی مراکز اور دکانیں بند By Shoil Baloch On Sep 3, 2026 0 Share خضدار میں جماعت اسلامی کی اپیل پر آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ شہر کے مختلف تجارتی مراکز اور دکانیں بند رہیں، جبکہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں نے ہڑتال کو عوامی مسائل اور مطالبات کے حق میں پُرامن احتجاج قرار دیا۔ Post Views: 12