Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا فضل الرحمن کا صوبوں کو آئینی اختیارات اور وسائل میں منصفانہ حصہ دینے پر زور

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تمام صوبوں کو آئین کے مطابق اختیارات اور اپنے وسائل میں جائز و منصفانہ حصہ ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان اختیارات و وسائل کی تقسیم کے معاملات باہمی اعتماد، آئینی تقاضوں اور قومی مفاد کے مطابق حل کیے جائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.