بلوچستان میں 21 ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، سیکرٹری صحت By Shoil Baloch On Sep 2, 2026 0 Share کوئٹہ: سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 21 ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ وائرس کی ممکنہ منتقلی کے خدشات کے پیش نظر کوئٹہ سمیت پانچ اضلاع میں پانچ روزہ پولیو بوسٹر مہم شروع کی گئی ہے۔ Post Views: 3