بلوچستان کے امن کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، سردار عبدالرحمن کھیتران By Shoil Baloch On Sep 2, 2026 0 Share کوئٹہ: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ بلوچستان کے امن کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا ریاستی ادارے بھرپور انداز میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ Post Views: 5