Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سے وائس چانسلر میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کی ملاقات

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سے وائس چانسلر میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی نے ملاقات کی، جس میں یونیورسٹی کے تعلیمی، انتظامی اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوئٹہ: ملاقات میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، طلبہ کو بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور یونیورسٹی میں جاری و مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور بھی زیرِ غور آئے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.