Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

زیارت کراس پر کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ، آتشزدگی پر قابو پالیا گیا

کوئٹہ: زیارت کراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ کیا۔
کوئٹہ: حملے کے بعد مسلح افراد نے کسٹم ویئر ہاؤس کو آگ لگا دی، پولیس ذرائع۔
کوئٹہ: کسٹم ویئر ہاؤس میں لگنے والی آگ پر مکمل قابو پالیا گیا، پی ڈی ایم اے کے مطابق کولنگ کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.