کوئٹہ: زیارت کراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ کیا۔
کوئٹہ: حملے کے بعد مسلح افراد نے کسٹم ویئر ہاؤس کو آگ لگا دی، پولیس ذرائع۔
کوئٹہ: کسٹم ویئر ہاؤس میں لگنے والی آگ پر مکمل قابو پالیا گیا، پی ڈی ایم اے کے مطابق کولنگ کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا۔


