Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت، اسپتالوں کی حالتِ زار پر حکومت کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی، سینیٹر فلک ناز


سینیٹر فلک ناز چترالی نے پمز اسپتال میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے سانحے پر حکومت اور اسپتال انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے نے ملک کے اسپتالوں کی حالتِ زار اور حکومتی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.