Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جھنڈے کے بجائے ڈنڈے کے سائے میں عوام کو یکجا کیا گیا، نوجوانوں کو روزگار کے بجائے لاشیں مل رہی ہیں، مولانا ہدایت الرحمان

امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے بجائے انہیں لاپتہ کیا جا رہا ہے اور بعد ازاں ہمیں ان کی لاشیں دی جا رہی ہیں۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے بجائے ان پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے۔
انہوں نے اعلان کیا کہ مہنگائی اور عوامی مسائل کے خلاف 29 اگست کو کوئٹہ میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.