Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوہلو: ڈی جی خان شاہراہ پر باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 42 افراد زخمی، ایک خاتون جاں بحق

کوہلو: ڈی جی خان شاہراہ پر باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 42 افراد زخمی جبکہ ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.