کوہلو: ڈی جی خان شاہراہ پر باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 42 افراد زخمی، ایک خاتون جاں بحق By Shoil Baloch On Aug 27, 2026 0 Share کوہلو: ڈی جی خان شاہراہ پر باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 42 افراد زخمی جبکہ ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ Post Views: 11