Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

چاغی: چھتر بازار کا ریسٹ ہاؤس پیٹرول چھڑک کر نذرِ آتش

چاغی کے علاقے چھتر بازار میں ریسٹ ہاؤس کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی کارروائی شروع کردی گئی، جبکہ آگ لگانے کے محرکات اور واقعے میں ملوث افراد سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.