Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پنجگور سی پیک روڈ پر پک اپ گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

پنجگور کے علاقے دازی بونستان کے قریب سی پیک روڈ پر ایک پک اپ گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات اور آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.