Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پنجاب اسمبلی میں ڈومیسائل پر سوال، دوسرے صوبوں کے شہریوں کی سرکاری ملازمت کا معاملہ زیرِ بحث

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں دوسرے صوبوں کے رہائشیوں کی پنجاب میں سرکاری ملازمتوں کے حصول کے معاملے پر بحث ہوئی۔ ایک رکن اسمبلی نے ڈومیسائل کی شرط پر اعتراض اٹھاتے ہوئے سوال کیا کہ کیا دوسرے صوبے کا رہائشی پنجاب میں سرکاری ملازمت کر سکتا ہے معاملے پر ارکان نے بھرتیوں میں ڈومیسائل اور میرٹ سے متعلق قواعد پر وضاحت کا مطالبہ کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.