Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

فیلڈ مارشل ہو یا آرمی چیف عہدے سے ہمارا کوئی سروکار نہیں، مولانا فضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل ہو یا آرمی چیف، اس عہدے سے انہیں کوئی سروکار نہیں، تاہم اعتراض اس بات پر ہے کہ پارلیمنٹ کے اختیارات مقتدرہ کے ایک فرد کے پاس مرکوز کیے جا رہے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.